Selected Verses from the Book
ایک عہد کیا تھا تو اسے یاد بھی رکھتے
اس گھر کو بنایا تھا تو آباد بھی رکھتے
دستارِ فضیلت کی نمائش کے علاوہ
ایک عہد مساوات کی بنیاد بھی رکھتے
اس گھر کو بنایا تھا تو آباد بھی رکھتے
دستارِ فضیلت کی نمائش کے علاوہ
ایک عہد مساوات کی بنیاد بھی رکھتے
ذرا فرصت ملی ہے اک ضروری کام کرنے کو
پھر اس کے بعد باقی وقت ہے آرام کرنے کو
تمہارے سکھ میں تو حصہ ہمارا خیر کیا ہوگا
مگر کچھ دکھ ہی رکھ لیتے ہمارے نام کرنے ک
پھر اس کے بعد باقی وقت ہے آرام کرنے کو
تمہارے سکھ میں تو حصہ ہمارا خیر کیا ہوگا
مگر کچھ دکھ ہی رکھ لیتے ہمارے نام کرنے ک
دل سَمَٹ کر مرے لفظوں میں سَما جائے گا
نعت کہنے کا سلیقہ مجھے آ جائے گا
میں بھی اُس دَر پہ پہنچ جاؤں گا گِرتے پڑتے
اِس میں ، اے قافلے والے! تیرا کیا جائے گا؟
نعت کہنے کا سلیقہ مجھے آ جائے گا
میں بھی اُس دَر پہ پہنچ جاؤں گا گِرتے پڑتے
اِس میں ، اے قافلے والے! تیرا کیا جائے گا؟
دل رکھنے کو ایک بہانہ ہوتا ہے
ورنہ سب کو لوٹ کے جانا ہوتا ہے
جیون ایک جنگل ہے جس میں کانٹے ہیں
لیکن اپنے آپ کو بچانا ہوتا ہے
ورنہ سب کو لوٹ کے جانا ہوتا ہے
جیون ایک جنگل ہے جس میں کانٹے ہیں
لیکن اپنے آپ کو بچانا ہوتا ہے